“آپریشنل مسائل کی وجہ سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، پی آئی اے کی پروازوں میں 3 گھنٹے کی تاخیر”

“آپریشنل مسائل کے باعث مختلف ایئر لائنز کی پروازوں میں تاخیر، پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز متاثر”

آپریشنل مسائل حل نہ ہو سکے، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
آپریشنل مسائل حل نہ ہونے کے باعث آج بھی مختلف ایئر لائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز میں 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔
پرواز 7 بجے روانہ ہونی تھی جو اب 10 بجے روانہ ہوئی ہے۔
اسلام آباد سے کراچی کے لیے پی آئی اے کی پرواز301 بھی 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، ۔
پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 دوپہر ایک بجے روانہ ہو گی۔
کراچی سے لاہور کی پروازوں پی کے 304 اور 306 میں بھی 2، 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ۔
جبکہ لاہور سے کراچی کے لیے نجی ایئر لائن کی پرواز میں پونے 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔
، اس کے علاوہ اسلام آباد سے نجف، دبئی، العین اور جدہ کے لیے بھی پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں