“پاکستانی یونیورسٹیز میں بنگلہ دیش کے 100 طلبہ کے لیے مکمل اسکالرشپ کا اعلان”

“پاکستان نے بنگلہ دیش کے 100 طلبہ کے لیے مکمل اسکالرشپ کی منظوری دی”

پاکستان کی بنگلادیش کے100طلبہ کے لیے مکمل اسکالرشپ کی منظوری
پاکستان نے بنگلہ دیش کے 100 طلبہ کیلئے مکمل سکالر شپ کی منظوری دیدی ہے ۔
ذرائع کے مطابق بنگلادیش کےطلبہ پاکستانی یونیورسٹیز میں اعلی تعلیم حاصل کریں گے۔
پاکستانی ہائی کمیشن ڈھاکاتمام عمل میں فوکل ادارے کے طور پر کام کرے گا۔
پاکستانی یونیورسٹیاں اپنے پورٹل پر بنگلہ دیشی طلبا کی خودسلیکشن کریں گی۔
حال ہی میں ڈھاکا یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ کوداخلےکی اجازت ملی ہے ۔
پہلی بارپاکستانی بحری جہاز کو بھی چٹاگانگ آنےکی اجازت دی گئی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں