الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو نااہل قرار دے دیا، این اے 262 کی نشست خالی
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا
الیکشن کمیشن نے کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا ۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو نااہل قرار دے دیا،۔
الیکشن کمیشن نے آرٹیکل63 اے کے تحت عادل بازئی کو ڈی سیٹ کیا۔
الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر سپیکر کا ریفرنس منظور کیا ہے ۔
الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون کی نشست کو خالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عادل بازئی نے 26 ویں ترامیم پر ووٹ نہیں دیا۔
، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مروجہ قوانین کے مطابق تمام ممبران پارٹی گائیڈ لائنز پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں