شزہ فاطمہ کی ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی چیلنجز پر گفتگو

ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کی حفاظت پر شزہ فاطمہ کا اہم بیان

ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کا تحفظ انتہائی اہم ہے، شزہ فاطمہ
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کا تحفظ انتہائی اہم ہے۔
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کا تحفظ انتہائی اہم ہے، بچوں کی آن لائن سیکیورٹی بہت بڑا چیلنج ہے۔
انہوں نے کہا کہ سائبر سیکیورٹی چیلنج میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے۔
، آسٹریلیا نے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قانون سازی کی، امریکہ نے بھی بچوں کے ان لائن تحفظ کا قانون منظور کیا۔
شزہ فاطمہ نے کہا کہ مختلف طریقوں سے بچوں کو آن لائن نقصان پہنچایا جا سکتا ہے، ۔
سوشل میڈیا کے کچھ ایسے واقعات بھی ہوئے کہ بچوں نے خودکشیاں کی۔
، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایسے مواد کو فلٹر کرنے کے حوالے سے کوششیں کر رہے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں