“وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب دورہ، ون پلانٹ سمٹ فار واٹر میں شرکت”
وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم سعودی عرب میں ون پلانٹ سمٹ فارواٹر میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ون پلانٹ سمٹ فار واٹر میں شرکت کریں گے ۔
سربراہی اجلاس کے موقع پر گول میز اجلاس میں وزیراعظم کلیدی خطاب کریں گے ۔
جس میں تازہ پانی کے وسائل اورآبی وسائل والی زمین کی بحالی و تحفظ اور اس سے استفادہ کرنے پر خاص طورسے غور ہوگا ۔
واٹر سمٹ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ,فرانس اور قازقستان کے صدور کا مشترکہ منصوبہ ہے۔
سربراہ کانفرنس کے موقع پر توقع ہے کہ وزیراعظم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
وفاقی وزرا عطا تارڑ، مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہوں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں