“مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت یاسین ملک کو پھانسی دینا چاہتا ہے”

“بھارت یاسین ملک کو پھانسی دینا چاہتا ہے، مشعال ملک کا انکشاف”

بھارت یاسین ملک کو پھانسی دینا چاہتا ہے، مشعال ملک
اسلام آباد: چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت یاسین ملک کو پھانسی گھاٹ چڑھانا چاہتا ہے۔
مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پرعالمی برادری خاموش ہے۔
، مقبوضہ کشمیرمیں بدترین مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں مظالم کی انتہا کردی، دنیا فلسطینی عوام کی نسل کشی رکوائے۔
چیئرپرسن کا کہنا تھا کہ بھارت نے یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے، ۔
بھارت یاسین ملک کو پھانسی گھاٹ چڑھانا چاہتا ہے۔
مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں کیمرا،انٹرنیٹ کی اجازت نہیں۔
، مقبوضہ کشمیرمیں عالمی مبصرین، فیکٹ فائنڈنگ مشن کو اجازت نہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں