“جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر تک مؤخر، ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور”
جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس مؤخر
جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس مؤخر کردیا گیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس مؤخر کردیا۔
، اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا تھا۔
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کے فیصلوں کی روشنی میں مؤخر کیا گیا۔
، مذکورہ جالاس میں اجلاس میں کمیشن نے ججز تعیناتی 21 دسمبر تک مؤخر کی تھی۔
واضح رہے کہ 6 دسمبر کو چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا تفصیلی تذکرہ ہوا،۔
چیف جسٹس اور اکثریتی ارکان نے قرار دیا کہ درخواستوں کی سماعت کے تعین کا اختیار آئینی کمیٹی کے پاس ہے۔
جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹس میں ججزکی نامزدگیاں 21 دسمبر تک مؤخر کر دیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں