وزیر اعلیٰ پنجاب کا مفت ادویات پروگرام فلاپ ہونے کا خدشہ، واجبات کی عدم ادائیگی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے مفت ادویات پروگرام کی کامیابی خطرے میں، کمپنیوں نے سپلائی روک دی

وزیر اعلیٰ پنجاب کامفت ادویات پروگرام فلاپ ہونیکا خدشہ
وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ٹیچنگ ہسپتالوں کی اوپی ڈی و انڈور میں ضروری ادویات فراہم کرنے اعلان کیا گیا تھا ۔
بیک اپ پلان کے طور پر ایمرجنسی کی ایسینشل لسٹ ادویات کو ڈی جی ہیلتھ پنجاب کیجانب خریدا گیا۔
، محکمہ صحت سپشلائزد نے کمپنیوں کے واجبات روک لیے محکمہ صحت سپشلائزد کی جانب سے ایک ارب سے زائد کے واجبات ادا کرنے ہیں۔
،گذشتہ پانچ ماہ سے کمپنیوں کو ادویات کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔
واجبات کی عدم ادائیگی پر کمپنیوں نے ادوایات کی سپلائی روک دی ہے، پچھلے سال6ارب کی ٹاپ آف میڈیسن خریدی گی۔
،محکمہ صحت سپشلائزد کی جانب سے تاحال ایک ارب کے واجبات ادا نہیں کیے جا رہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب ادویات کی خریداری کیلئے 4 ارب روپے دے دیئے گئے ہیں۔
، محکمہ صحت سپشلائزد تاحال ٹال مٹول سے کام لینے لگی۔
، محکمہ صحت سپشلائزد کی ٹاپ اپ ادوایات کی خریداری کا عمل ڈی جی ہیلتھ پنجاب سے تاحال شروع نہ ہو سکا۔
،محکمہ صحت سپشلائزد کی ہٹ دھرمی سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں