“سندھ ہائیکورٹ کا عارف علوی کی گرفتاری روکنے کا حکم”

“سندھ ہائیکورٹ نے عارف علوی کی گرفتاری پر حکم جاری کر دیا”

سندھ ہائیکورٹ کا عارف علوی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواستوں پر ایف آئی اے، پولیس و دیگر اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے۔
ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے روبرو سابق صدر عارف علوی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے سابق صدر کی گرفتاری سے روکتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عدالتی اجازت کے بغیر عارف علوی کیخلاف کوئی قدم نہ اٹھایا جائے۔
اگر ان کیخلاف کوئی خفیہ مقدمہ تو عدالت کو گاہ کیا جائے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں