“وزارت قانون کا خصوصی عدالتوں کے قیام کا نوٹیفکیشن، وکلا کے تحفظ کی ضمانت”

“اسلام آباد اور صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن: وکلا کی فلاح کیلئے”

وزارت قانون کا خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری
وزارت قانون نے خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
حکومت نے وکلا کی تحفظ کے لیے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دی۔
، اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
عدالتیں لائر ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی ہے۔
، اقدام ملک کی تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کے مشاورت سے عمل میں لایا گیا۔
، اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں ایڈیشنل سیشن ججز کو عدالتی اختیار تفویض کر دیئے گئے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں