“موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس شیڈول جاری”

“سوئی ناردرن نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس شیڈول کا اعلان کر دیا”

موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کے لیے گیس شیڈول جاری
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے موسم سرما میں گیس کے کم دباؤ اور قلت کے باعث گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
شیڈول کے مطابق، صارفین کو دن بھر میں تین مختلف اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی۔
تاکہ گیس کی مکمل دباؤ کے ساتھ فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
اس اقدام کا مقصد گھریلو صارفین کو اپنے روزمرہ کے کام، خاص طور پر کھانا پکانے کی منصوبہ بندی کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔
گھریلو صارفین کو دن میں تین مختلف اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ۔
جس دوران کھانا پکانا یا دیگر معاملات کو نمٹایا جایا جا سکے گا۔
گیس کی فراہمی صبح چھ بجے سے نوبجے تک، دوپہر 12 بجے سے 2 بجے تک، شام چھ بجے سے 9 بجے تک ہو گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں