پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز: بچوں کی حفاظت کے لئے اہم قدم

پنجاب میں انسداد پولیو مہم: پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچانے کے لئے کارروائی

پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا
پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغازآج بروز پیر سے ہو گا جو 22 دسمبر تک جاری رہے گی۔
آج سے شروع ہونے والی 7 روزہ پولیو مہم لاہور ، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت بڑے اضلاع میں چلائی جائے گی۔
مہم کے دوران صوبے میں پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ تینتیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےو۔
جبکہ مہم میں دو لاکھ سے زائد پولیو ورکرز حصہ لیں گے۔
محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال کے دوران پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں