“امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیوں کا اعلان”

“پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا کی نئی پابندیاں”

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام بارے امریکا کا اعلان
امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون کرنے پر4پاکستانی کمپنیوں پر پابندی لگائی گئی ہے۔
، امریکا پابندیوں کے لیے4اداروں کو نامزد کر رہا ہے۔
.پابندی لگنے والے اداروں میں اسلام آبادکا نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس شامل ہے۔
،کراچی میں قائم 3 ادا ر و ں پر بھی امریکا کی پابندی ،اختر اینڈ سنز،افیلی ایٹس انٹرنیشنل اور روک سائیڈ انٹرپرائزز بھی شامل ہیں۔
جمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان اداروں پر میزائل پروگرام میں مدد دینے کا الزام ہے۔
،تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں یا ان کی ترسیل کے ذرائع پر کارروائی کی جائے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں