“امریکی پابندیوں کا پاکستان پر کوئی اثر نہیں ہوگا: ملیحہ لودھی”

“امریکی پابندیاں پاکستان کے جوہری پروگرام پر اثرانداز نہیں ہوں گی: ملیحہ لودھی”

امریکی پابندیوں کا پاکستان پرکوئی اثرنہیں ہوگا: ملیحہ لودھی
اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکا کی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں اور نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے،۔
پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی امریکا نے پابندیاں لگائیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکا نے بھارت پر کبھی اس قسم کی پابندی نہیں لگائی۔
، ان کا میزائل پروگرام تو بہت ایڈوانس ہے، یہ امریکا کا امتیازی رویہ ہے،۔
ان پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں