“ایاز صادق کا اپنے اختیارات میں کمی کا اعلان اور سیاسی استحکام کی کوشش”
.
اسپیکر قومی اسمبلی کا اپنے اختیارات میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنے اختیارات میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
اسپیکر ایاز صادق نے 18 ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کانفرنس میں شرکت ہم سب کے لیے اعزاز کی بات ہے۔
اسپیکرز سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ اپنی اپنی اسمبلیوں کو مزید فعال بنانا ہوگا،۔
اسپیکرزکانفرنس میں سب کے تجربات سے بہت کچھ سیکھنےکو ملا۔
، اسپیکرز کانفرنس کے بعد ہم سب کی ذمہ داری اور بڑھ گئی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کو آخری وارننگ دے رہا ہوں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں