حکومت رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات: وزارتیں اور ادارے ختم کرنے کی تجویز

حکومت رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کا آغاز

مزید وزارتیں، ادارے ختم، ضم کرکے ہزاروں اسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار
حکومت نے رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔
اور حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مزید کچھ وزارتیں اور ادارے ختم یا انہیں دیگر محکموں میں ضم کرکے مزید ہزاروں اسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار کر لیں۔
دوسرے مرحلے سے متعلق رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات تیار کرلی گئی ہیں۔
یہ سفارشات وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے تیار کی ہیں۔
سفارشات آج وفاقی کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی ۔
جس کے تحت 5 وزارتوں کے درجنوں ادارے ختم کرنے کی تجویز ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں