اضافی صوبوں کی ضرورت: شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان
مذاکرات بند کمروں میں نہیں ہوتے، شاہد خاقان
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بند کمروں میں نہیں ہوتے۔
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اضافی صوبوں کی ضرورت ہے۔
اضافی صوبوں پر اعتراض ہے تو انتظامی یونٹس کو چھوٹا کریں۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کے کام مقامی سطح پر ہونے چاہیے، الگ صوبوں کے قیام پر کبھی عملدرآمد نہیں ہوا۔
، الگ سیکرٹریٹ اس مسئلے کا حل نہیں، جہاں بھی مطالبہ ہے وہاں اضافی صوبے بننے چاہیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں