آذربائیجان ایئر لائنز طیارہ حادثہ: 38 افراد ہلاک، 31 کا معجزانہ بچاؤ

آذربائیجان ایئر لائنز طیارہ حادثہ کی تفصیلات: قازقستان میں 38 افراد کی ہلاکت

آذربائیجان ایئر لائنز نے طیارہ حادثہ میں 38 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق
آذربائیجان ایئر لائنز نے قازقستان میں کریش ہونے والے طیارے میں 38 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔
آذربائیجان ایئر لائنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ طیارہ حادثہ میں 31 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے۔
، طیارے میں 62 مسافر اور عملے کے 5 ارکان سوارتھے۔
، طیارہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے چیچنیا جارہا تھا ۔
مقامی میڈیا کا کہناہے کہ طیارے قازقستان ایئر پورٹ پر چکر کاٹنے کے بعد کھل میدان میں گر کر تبا ہ ہوا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں