پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کمی نہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال کا اہم بیان
پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کوئی کمی نہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کوئی کمی نہیں۔
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال نے سول سروسز اکیڈمی میں 47 ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول سروس ایک کیریئر نہیں مشن کا نام ہے، ۔
پاکستان کو اس وقت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کوئی کمی نہیں۔
، ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ ہم سے ترقی میں بہت پیچھے رہ جانے والے خطے کے بہت سے ممالک آج ہم سے آگے کیسے نکل گئے۔
، چار عوامل پر غور کئے بغیر اس کا حل نہیں نکل سکتا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں