ایکنک کمیٹی کا اجلاس: 217 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبے منظور

‘اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 7 ترقیاتی منصوبے منظور کیے

ایکنک کمیٹی کا اجلاس، 217 ارب روپے لاگت کے 7 ترقیاتی منصوبے منظور
اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں احسن اقبال، محمد اورنگزیب اور صوبائی وزرا سمیت وفاقی سیکریٹریز نے شرکت کی۔
اجلاس میں 217 ارب روپے کی لاگت کے 7 اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
ایکنک کمیٹی نے سندھ ایمرجنسی فلڈ بحالی منصوبے کے آبپاشی جزو کے دائرہ کار میں اضافے کی منظوری دی۔
جس کا مقصد سندھ میں سیلاب کے بعد کی بحالی کے عمل کو مزید بہتر بنانا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں