“دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم کی سخت الفاظ میں تنقید”
دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی نے دوبارہ سراٹھایا ہے اس کا سرکچلےبغیرآگے نہیں بڑھ سکتے۔
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افسر اور جوان قربانیاں دے رہے ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مکمل امن ضروری ہے۔
دہشتگردی نے دوبارہ سراٹھایا ہے اس کا سرکچلےبغیرآگے نہیں بڑھ سکتے،۔
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افسراورجوان قربانیاں دے رہے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کا ہرروزکوئی نہ کوئی واقعہ ہوتا ہے جس میں جوان شہید ہورہے ہیں،۔
سب کو متحد ہوکردہشتگردی کاخاتمہ کرنا ہوگا، پاراچنارمسئلے پرمعاہدہ ہوا جس پرسب کو مبارکباد دیتا ہوں،۔
پاراچنارواقعے میں سیکٹروں لوگوں کے جاں بحق ہونے پرافسوس ہے۔
، امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنانےکیلئےٹھوس اقدامات کررہےہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں