“پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا مسئلہ: پی ٹی اے کی رپورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال”
انٹرنیٹ میں سست روی کا معاملہ، پی ٹی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں
انٹرنیٹ میں سست روی کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔
اور رپورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال کر دی گئی ہے ۔
ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے نیٹ ورکس پر آنے والے مسائل کی تفصیلات بھی فراہم کر دی ہیں ۔
پی ٹی اے کا کہناہے کہ ایک ٹیلی کام کمپنیوںکو سوشل میڈیا اور ویب براوزنگ میں مسائل کا سامنا رہاہے ۔
ایکس پر بلاکنگ کے مسائل آئے، ویب براؤزنگ اور ڈیٹا سروسز پر رپورٹ نہیں ہوئے۔
، ایک ٹیلی کام آپریٹر نے تمام بڑے ایپلیکیشنز میں ڈیٹا ٹریفک میں کمی رپورٹ کی۔
، فکسڈ لائن آپریٹرز نے بھی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے دوران مسائل کا تذکرہ کیا۔
پی ٹی اے کے مطابق وی پی این کے بڑھتے استعمال نے بینڈوتھ پر اضافی بوجھ ڈالا،۔
انٹرنیٹ طلب کو پورا کرنے کیلئے بینڈوڈتھ کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں