شدید دھند کے باعث موٹروے بند، سفر کرتے وقت احتیاط کریں
دھند کے باعث موٹروے ایم ٹوکومکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
ترجمان موٹرویز عمران احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھند کے باعث ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے ۔
ترجمان کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 2 مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے ، ۔
شدید دھندکے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند ہیں۔
، شہر رات کی بجائے دن میں سفر کر ترجیح دیں۔
، دوران سفر فوگ لائٹ استعمال کیا جائے اور فاصلہ رکھا جائے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں