“مریم نواز ہیلتھ کلینک کا افتتاح، عوام کو معیاری صحت کی سہولت”
150بی ایچ یوزکو”مریم نواز ہیلتھ کلینک”میں تبدیل کرنے جا رہے ہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے ’ مریم نواز ہیلتھ کلینک‘ کا افتتاح کر دیاہے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کلینک کے اجرا پر پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
، عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، جب سے وزیراعلیٰ بنی ہوں۔
،ہر روز چیلنجز کا سامنا ہے، ابھی صوبائی اپیکس کمیٹی کا تین 4 گھنٹے کا اجلاس کر کےآئی ہوں۔
مریم نواز کا کہناتھا کہ خیبرپختونخوا،قبائلی علاقوں کے سرحدی امور کا جائزہ لیا گیا۔
، ان علاقوں میں تھریٹ ہے،یہاں سے دراندازی ہوتی ہے، یہ واحد چیلنج ہے۔
جس پر مجھے کبھی کبھی رات کو نیند نہیں آتی، عوام کو صحت کی معیاری سہولیات ملنی چاہئیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں