مریم نواز کی سرگودھا یونیورسٹی میں طلبا کو اہم نصیحت: اقتدار کے لالچ سے بچیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حسان نیازی جب10سال بعد رہا ہوگا تو دنیا بدل چکی ہوگی۔
طلباء کو ہدایت کی کسی کے اقتدار کے لالچ کا ایندھن نہیں بننا۔
سرگودھا یونیورسٹی میں ہونہار طلبا میں اسکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کسی کے اقتدار کے لالچ کا ایندھن نہیں بننا۔
، حسان نیازی کو10سال قید ہوئی، اس کے والدین سے پوچھیں کیا بیت رہی ہے،۔
حسان نیازی جب10سال بعد رہا ہوگا تو دنیا بدل چکی ہوگی، ۔
حسان نیازی بانی پی ٹی آئی کابھانجااوروکیل بھی ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ تہذیب کے دائرے میں بھی سیاسی مخالفت ہوسکتی ہے۔
، کون آپ کیلئےکام اورکون بربادی کا سامان کررہا ہے فیصلہ آپ نےکرناہے۔
، کونسی سیاست بچوں کو کہتی ہے کسی سے اس کاماں باپ چھین لو۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں