عمران خان کا چیف جسٹس کو سخت خط: 8 فروری انتخابات اور پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کا ذکر
بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کو خط لکھ دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو سخت خط لکھ دیا۔
، خط 349 صفحات پر مشتمل ہے۔9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا معاملہ۔
، بانی چیئرمین نے خطوط لکھ دیئے ۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کو بھی خط لکھا ہے۔
، خط میں 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
، خط میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر کریک ڈاون کے حوالے سے بھی تفصیل درج ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے بانی چیئرمین کے وکلاء نے خطوط وصول کرکے بھیج دیئے ، ۔
خطوط میں 8 فروری انتخابات کا بھی ذکر ہے، بانی چیئرمین نے کارکنان کی گھروں پر چھاپوں اور ان کی گرفتاریوں کا بھی حوالہ دیا ہے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں