“ملتان گیس کنیٹینر دھماکہ: زخمی 5 افراد جان کی بازی ہار گئے”

“ملتان گیس کنیٹینر دھماکہ: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی”

ملتان کے علاقے فہد ٹاؤن گیس کینٹینر دھماکے میں زخمی ہونے والے نشتر برن یونٹ میں زیرعلاج مزید پانچ زخمی جان کی بازی ہارگئے۔
، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی۔
ملتان کے علاقے نشتر برن یونٹ سنٹر جانبحق ہونے والوں میں 50 سالہ خادم جس کا 68 فیصد جسم جھلسا ہوا تھا۔
، 35سالہ زیر علاج اعظم کاجسم 32 فیصد، 35 سالہ ذوالفقار کا 90 فیصد جسم جھلسا ہوا تھا۔
، 28 سالہ راشد اور 40 سالہ شہناز گزشتہ روز گیس کنٹینر دھماکے میں زخمی ہونے والے زیر علاج پانچ زخمی اپنےزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
اور اب گیس کنٹینر دھماکے میں جابحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں