بیجنگ میں صدر زرداری اور شی جن پنگ کی ملاقات، اہم معاہدے طے
پاکستان اورچین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔
صدر آصف علی زرداری بیجنگ میں چین کے عظیم عوامی ہال پہنچے، ۔
جہاں چین کے صدر شی جن پنگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
جب کہ دونوں ممالک کے صدور نے اپنے اپنے وفد کا تعارف کرایا۔
چین کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے صدر مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
، اس موقع پر پاکستان اور چین کے قومی ترانے بجائے گئے ۔
جب کہ چینی بچوں کے گروپ نے صدر آصف زرداری کو شاندار انداز میں خوش آمدید کیا۔
صدر آصف زرداری اور چین کے صدر شی جن پنگ تقریب میں موجود تھے۔
، جہاں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں