چین کیجانب سے امریکا پر ٹیرف کا اطلاق آج ہو گا

“چین امریکا ٹیرف تنازعہ: چینی اقدام اور امریکی ردعمل”

چین کی جانب سے امریکا پر ٹیرف کا اطلاق آج ہو گا ، چین کیجانب سے امریکی کوئلے اور گیس پر 15فیصد ٹیکس نافذ ہو گا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ، زرعی مشینری، بڑے انجن والی کاروں پر10فیصد ٹیکس نافذ ہو ۔
گا ،امریکی صدر کے چینی مصنوعات پر 10فیصد ٹیرف کا نفاذ یکم فروری سے ہوا ،بیجنگ نےاقدام کو بین الاقوامی تجارتی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا تھا۔
.دوسری جانب جنوبی افریقہ کے سفید فام شہریوں نے امریکی امیگریشن کی پیشکش مسترد کر دی۔
،ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ کے سفید فام شہریوں کو امریکا میں بسانے کی پیشکش کی تھی، 2روز قبل امریکی صدر نے جنوبی افریقہ کی مالی امداد منجمند کر دی تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں