“آئی ایم ایف کا وفاق کے بجٹ پر مانیٹرنگ سیل بنانے کا مطالبہ، حکومت کیلئے مشکلات”
حکومت کیلئےمزید مشکلات،آئی ایم ایف کا نیامطالبہ
آئی ایم ایف نے وفاق کے اخراجات پر مانیٹرنگ سیل بنانے کا مطالبہ کردیا۔
ٹیکنیکل ٹیم نے بجٹ اخراجات کیلئے استعمال ہونے والی ہر رقم کا ریکارڈ طلب کرلیا،۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مطالبہ پبلک فنانس مانیٹرنگ سسٹم کی تشکیل کیلئے کیا گیا ہے۔
، پبلک فنانس کی ٹیم کی جانب سے آئی ایم ایف ٹیکنیکل ٹیم کو بریفنگ کے بعد یہ مطالبہ کیا گیا۔
، آئی ایم ایف کی جانب سے بجٹ کے مشکوک استعمال پر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس ضمن میں آئی ایم ایف اپنے تحفظات کا اظہار متعدد بار کرچکا ہے۔
،پبلک فنانس مانیٹرنگ سسٹم کو موثر بنانے کا بھی بار بار کہہ چکا ہے،۔
مانیٹرنگ سسٹم گورننس اور بجٹ کے بہتر استعما ل کو یقینی بنانے کے لیئے لازمی قرار دیا ہے۔
،اس ضمن میں موثر ماڈل اختیار کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں