“سولر پینلز کی آڑ میں منی لانڈرنگ: غیر قانونی رقم کی بیرون ملک منتقلی کا معاملہ”
سولر کی امپورٹ میں رقم کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی
سولر پینلز کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔
،ایف بی آر حکام نے بتایا کہ دو ہزار سترہ سے بائیس کے درمیان ساڑھے انہتر ارب روپے کی اوورانوائسنگ کی گئی۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کامحسن عزیزکی زیرصدارت اجلاس ہوا،۔
اجلاس میں سولر پینلزکی آڑ میں ہونے والی اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کےمعاملے کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ایف بی آر نےسولرپینلزکی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف کیا ہے۔
،2017 سے 2022 کے دوران سولر پینلز کی آڑ میں 69.5 ارب کی اوورانوائسنگ کا انکشاف ہوا۔
،سولر پینلز چین سے منگوائےجبکہ ادائیگیاں امریکا،سنگاپور، متحدہ عرب امارات سمیت دس دیگر ممالک میں کی گئیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں