“ٹرمپ انتظامیہ کا افغان پناہ گزینوں کے دفتر بند کرنے کا فیصلہ: اہم تبدیلی”
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری کا دفتربند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق افغان جنگ میں امریکی فوجیوں کی مدد کرنے والے دو لاکھ افغان شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند ہوجائے گا،۔
ایک اندازے کے مطابق پچاس ہزار افغان باشندے نوے کے قریب مختلف ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔
نصف پاکستان میں ہیں جبکہ امریکا پہنچنے والے چالیس ہزارافغان شہریوں کی ملک بدری کا بھی خدشہ ہے،۔
ایک لاکھ دس ہزار افغان شہریوں کو امریکا آنے کی اجازت نہ مل سکی۔
دوسری جانب ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے پاس یوکرین جنگ ختم کرنے کی طاقت ہے۔
، یوکرین چاہتا تو بہت پہلے جنگ ختم کرنے کیلئے ڈیل کرسکتا تھا۔
، یوکرین کے معاملے پر روس کے ساتھ اچھے ماحول میں مذاکرات ہورہے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں