پاکستان کو افغانستان سے دہشتگردی کا سامنا ہے: اسحاق ڈار

“پاکستان کو افغانستان سے دہشتگردی کا سامنا ہے: اسحاق ڈار کی اہم بات”

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشتگردی پوری دنیا کے لیے چیلیج ہے۔
، پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی اور افغانستان سے دہشتگردی کا سامنا ہے۔
، پرامن اور مستحکم افغانستان خطے کے مفاد میں ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان چین کو اجلاس کی صدارت کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں 15 ماہ بعد جنگ بندی معاہدے کا اعلان امید کی کرن ہے۔
، غزہ کے عوام کی فوری امداد کا مطالبہ کرتے ہیں۔
نائب وزیراعظم نے کہا کہ آج کے بحرانوں نے یواین چارٹر کے تحت قائم ورلڈ آرڈر کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
، عالمی امن اور سلامتی کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔
، دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان تمام ضروری اقدامات کررہا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں