پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر نے حکومت سے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ طلب کی
صدر نے حکومت سے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10مارچ کو طلب کرلیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے حکومت سے گزشتہ ایک سال کی کارکردگی رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔
، صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
صدر آصف زرداری نے 11 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت سے ایک سال کی کارکدگی رپورٹ پیش کرنے کا بھی کہا ہے۔
، اس حوالے سے حکومت نے تیاری کر رکھی ہے، اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے کارکردگی رپورٹ پیش کی جاسکتی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں