پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ؛ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ؛ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے نوجوان کھلاڑیوں کوموقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے کھلا ڑی ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ سمیت پاکستان کے مستقبل کےلیے تیار کیے جائیں گے۔
، چیمئنز کپ اور ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس دینے والے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کر لیے گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی عہدیداران کا نوجوان کرکٹرز کے ساتھ ملاقات۔
، جبکہ دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی ٹیم کا کیمپ بھی لگائےجانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم 12 مارچ کو دورہ نیوزی لینڈکےلیے روانہ ہو گی۔
، دورے کےدوران پاکستان ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں