“اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ: اسسٹنٹ کمشنرز کے سرپرائز دورے اور ایکشن”

“لاہور میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ: اسسٹنٹ کمشنرز کا سخت اقدام”

اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ ، اسسٹنٹ کمشنرزکےدورے
اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کی سخت چیکنگ جاری ہے،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے فیلڈ میں سرپرائز دورے کیے۔
سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر ایکشن، بھاری جرمانے عائدکیے گئے۔
، متعدد املاک سربمہرکی گئیں،اسسٹنٹ کمشنر صدر سعدی افضل ڈوگر نے بیدیاں روڈ پر انسپکشن کی، خلاف ورزی پر1لاکھ 3 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کا سہولت رمضان بازار کا دورہ، صارفین سے فیڈ بیک، تسلی بخش جوابات ، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کا ٹاؤن شپ بازار کا دورہ،۔
لائیو سٹاک کو چکن کی قیمتوں پر فوکس کی ہدایت کیں۔
اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کا میاں پلازہ جوہر ٹاؤن اور شادمان ریڑھی بازار کا بھی معائنہ ، رمضان سہولت و ریڑھی بازار انتظامیہ کو صفائی و ستھرائی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں