“ایران کے ساتھ جوہری ڈیل: امریکا کی پیشکش اور ٹرمپ کا خط”
امریکا کی ایران کو جوہری معاملے پر ڈیل کی پیشکش
امریکا نے ایران کو جوہری معاملے پر ڈیل کی پیشکش کردی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو خط لکھ دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو خط لکھ کر ڈیل کی پیشکش کردی۔
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے کچھ کرنا ہوگا۔
ایران کے ساتھ کسی ڈیل تک پہنچنے کی کوشش کروں گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں