جوہری ہتھیاروں کے استعمال کاخطرہ ہروقت موجود :ٹرمپ

“جوہری ہتھیاروں کا خطرہ: ٹرمپ کی تشویش اور عالمی صورتحال”

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ بہت اچھا ہوگااگر ہم سب جوہری ہتھیاروں سے پاک ہوجائیں۔
، جوہری ہتھیاروں کے استعمال کاخطرہ ہروقت موجود ہے۔
امریکی صدرنے کہا کہ فرانس نے یورپ کوروس سےبچانےکیلئے اپنے جوہری ہتھیارکے استعمال کی پیشکش کی تھی۔
، دنیا میں سب سے زیادہ 6 ہزار جوہری ہتھیار روس کے پاس ہیں، دنیا میں سب سے زیادہ 6 ہزار جوہری ہتھیار روس کےپاس ہیں۔
، امریکا کے پاس 5 ہزار اورچین کے پاس 350 جوہری ہتھیار ہیں۔
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ امریکا یوکرین سے معدنی معاہدے کیساتھ امن بھی چاہتا ہے۔
، امریکا کی یوکرین سے انٹیلی جنس شیئرینگ جاری ہے،یوکرین سے متعلق سعودی عرب سے خوش خبری کاامکان ہے۔
،روس،چین اورایران کی فوجی مشقوں کاامریکا پرکوئی اثر نہیں،روس کےخلاف ٹیرف سے متعلق مختلف چیزوں پر غوری جاری۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں