مختلف شہروں میں بارش،پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی

“پاکستان میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی: کیا موسم میں تبدیلی آ رہی ہے؟”

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش، پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کر دی۔
اسلام آباد،بالائی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،۔
خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔
،کشمیراوربالائی خیبرپختونخوامیں چند مقاما ت پر درمیانی سےتیزبارش متوقع ہے۔
ملک کےدیگر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنےکاامکان ہے۔
،گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ،۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد رہا ۔
،لہہ منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کےساتھ سرد ترین علاقہ ریکارڈ کیاگیا ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں