اوگرا کا فیصلہ: درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن اور سوئی نادرن کیلئے نئے نرخ
اوگرا نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارتی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی۔
اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
اوگرا نے مارچ کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا۔
، سوئی سدرن اور سوئی نادرن کیلئے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی گئی۔
سوئی نادرن کیلئے آرایل این کی قیمت میں4سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیا گیا۔
، مارچ میں سوئی نادرن کیلئے آر ایل این جی کی قمیت 12ڈالر 94سینٹ مقرر کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 5سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیا گیا۔
، مارچ میں سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 12ڈالر 72سینٹ مقرر کردیا گیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں