افغان وزیر داخلہ سراج الحق حقانی عہدے سے مستعفی

“سراج الدین حقانی نے افغان وزیر داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا”

افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
افغان میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے استعفیٰ منظور کرلیا۔
افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
، سراج الدین حقانی نے اپنا استعفیٰ ملا ہیبت اللہ اخندزادہ کو بھیج دیا۔
افغان میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ سراج الدین حقانی 2 ماہ بعد گزشتہ روز خوست میں منظر عام پر آئے تھے۔
، وہ قندھار میں ہونیوالے کابینہ اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں