مسافروں کی کم تعداد ہونے کے باعث2 ٹرینیں معطل

“رمضان میں مسافروں کی کم تعداد کے باعث 2 ٹرینیں معطل”

رمضان المبارک میں مسافروں کی کم تعدادہونے کے باعث2ٹرینیں معطل کردی گئی۔
،پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس کو آج معطل کر دیا گیا۔
ترجمان ریلوے کےمطابق کراچی سےلاہورپاک بزنس ایکسپریس 4:30بجےروانہ ہوتی ہے،۔
پاک بزنس کے 30 فیصد مسافروں کوقراقرم ایکسپریس میں ضم کردیا، ۔
قراقرم ایکسپریس پاک بزنس کے مسافروں لے کر 4:30بجے روانہ ہوگی۔
کراچی سےلاہورکراچی ایکسپریس شام چھ بجےروانہ ہوتی ہے،۔
کراچی ایکسپریس کے30فیصد مسافروں کو شاہ حسین ایکسپریس میں ضم کردیاگیا۔
،شاہ حسین ایکسپریس 7:30بجےلاہورروانہ ہوتی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں