وزیر خزانہ کا اعلان: شرح سود اور بجلی کے نرخوں میں کمی جلد متوقع
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے،۔
بجٹ میں ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے پر توجہ دی جائے گی۔
، پاکستان اس کیلنڈر ایئر میں پہلا چینی یوآن بانڈ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چین کے باؤ فورم کے دوران بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نئے بجٹ میں ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے پر توجہ دی جائے گی۔
، ریئل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت جیسے شعبوں کو ٹیکس نظام میں شامل کیا جائے گا۔
، اس سال کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، ۔
شرح سود میں کمی سے اقتصادی ترقی کیلئے حالات مزید بہتر ہوں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں