پاکستان اور ترکیہ کا تیل و گیس معاہدہ، انڈس و مکران بیسنز میں مواقع
اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کی جانب سے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط کر لیے گئے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع 2025 پر پاکستان اور ترکیہ نے یہ اہم فیصلہ کیا۔
سیسمک مطالعات کی جانب سے آف شور میں بڑے ذخائر کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی ہے،۔
انڈس اور مکران بیسنز میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،۔
تاہم فروری 2025 میں پاکستان نے مکران و انڈس بیسنز کے 40 بلاکس کی نیلامی کا اعلان کیا تھا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں