پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

کیوں پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا؟

برطانوی توانائی تھنک ٹینک ’ایمبر‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔
، 2024 میں پاکستان نے دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے زیادہ 70 گیگا واٹ سولر پینلز درآمد کیے۔
ایمبر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ کسی عالمی سرمایہ کاری، قومی پروگرام یا بڑے پیمانے پر منظم منصوبے کے تحت نہیں۔
بلکہ صارفین کی ذاتی کوششوں سے ممکن ہوا۔
پاکستان میں شمسی اور ہوا کی وسیع صلاحیت توانائی کے بحران سے نمٹنے میں مدد دے سکتی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں