سندھ کی ارسا کوٹی پی لنک کینال بند کرنے کی درخواست

سندھ کی ٹی پی لنک کینال بند کرنے کی درخواست، پانی کے تنازع میں شدت

سندھ نے پنجاب پر تونسہ پنجند لنک کینال سے زیادہ پانی لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی اور ارسا کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا۔
سندھ کے محکمہ آبپاشی نے جمعرات کے روز انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کو ایک نیا خط ارسال کیا ہے۔
، گزشتہ 48 گھنٹوں میں یہ دوسرا خط ہے، ۔
جس میں صوبے میں پانی کی قلت سے بچنے کے لیے تونسہ پنجند (ٹی پی) لنک کینال کو فوری طور پر بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
نہروں کا تنازع اس وقت مزید گہرا ہو گیا ۔
جب سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے پنجاب حکومت کی جانب سے ٹی پی لنک کینال میں پانی کے زیادہ رخنہ ڈالنے پر سخت تنقید کی۔
، جبکہ ارسا نے دعویٰ کیا کہ تمام فیصلے قانون کے مطابق کیے گئے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں