نوازشریف کا لندن سے فوری پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

“لندن سے فوری پاکستان واپس” – مسلم لیگ ن صدر کا اعلان

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے لندن سے فوری طور پر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمد نوازشریف کل پاکستان پہنچیں گے،۔
نوازشریف نے ہنگامی طورپر شہبازشریف کو 25 اپریل کو اہم معاملے پر بریفنگ کےلئے جاتی عمرہ بھی بلا لیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں