یول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی تین پیسے سستی ہونے کا امکان
ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین پیسے سستی ہونے کا امکان ہے، ۔
ڈسکوز نے درخواست دے دی جس پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔
نیپرا اتھارٹی میں ڈسکوز کی بجلی سستی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
دوران سماعت کیس آفیسر نے بتایا کہ مارچ میں 8 ارب 40 کروڑ 90 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی ہے،۔
ڈسکوز کے مطابق مارچ میں بجلی کی لاگت 9.22 روپے فی یونٹ تھی،۔
مارچ کے لئے بجلی کی ریفرنس لاگت 9.25 روپے فی یونٹ تھی۔
سی پی پی اے نے بتایا کہ منفی ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو 25 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا،۔
مارچ میں انرجی مکس میں صرف ایک ہی جگہ پر معمولی تبدیلی ہے، ۔
مارچ میں ریفرنس کی بہ نسبت ہائیڈور سے پیداوار 3 فیصد کم رہی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں