حکومت نے مستقبل میں بجلی کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت کا بجلی کی حکومتی خریداری کا خاتمہ، اب کوئی گارنٹی نہیں دی جائے گی

حکومت کا مستقبل میں بجلی کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
حکومت نے مستقبل میں بجلی کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، بجلی منصوبوں کیلئے گارنٹی بھی نہیں دی جائے گی۔
پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ میرٹ کی بنیاد پر سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے مستقبل میں بجلی کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
، مستقبل میں بجلی کے منصوبوں کیلئے گارنٹی بھی نہیں دی جائے گی۔
پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کے نئے منصوبوں کو مسابقتی بنیادوں پر لگایا جائے گا-
، توانائی سیکٹر میں نجی شعبہ کی شرکت کو فروغ دیا جائے گا۔
پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی حکومتی خریداری اور گارنٹی کا خاتمہ ہوگا-
، ہر قسم کے کپیسٹی چارجز سے مستقل چھٹکارا مل جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں