بھارتی فضائیہ کی ناقص تربیت، حادثات اور ہلاکتوں کی اصل وجہ؟
بھارتی فضائیہ میں ہونے والے حادثات ناقص حفاظتی معیار اور غیر پیشہ ورانہ آپریشنل تیاریوں کی واضح مثال ہیں۔
، 30سال میں بھارتی فضائی کے طیاروں کو 550سے زائد فضائی حادثات پیش آئے ہیں۔
، جن میں 150 سے زائد بھارتی پائلٹ ہلاک ہوچکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائیہ میں روزمرہ حادثات میں ہلاک پائلٹس کی تعدا د کارگل جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں سے 30 گناہ زیادہ ہے۔
، اب تک بھارتی فضائیہ کے 150سے زائد پائلٹس تربیتی مشقوں اور روزمرہ کی پروازوں میں ہلاک ہو چکے ہیں۔
بھارتی فضائیہ کی ان ہلاکتوں کی بنیادی وجوہات میں انسانی غلطیاں، حادثات اور غیر معیاری تربیت شامل ہیں۔
دفاعی ماہرین ان حادثات کی بنا پر مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں